ٰIdrees Qureshi – Aladal

محمد ادریس قریشی ایڈووکیٹ

ملتان ہائی کورٹ

Idrees Qureshi
مراعاتی مراسلت Privileged Communications
مراعاتی مراسلت  Privileged Communications قانون شہادت میں اس امر کی گنجائش رکھی گئی ہے کہ کوئی گواہ ایسی چیز ظاہر کرنے یا ایسی دستاویز پیش کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جس سے کسی فریق کی ہتک عزت یا دل آزاری ہوتی ہو۔ بعض معاملات
Read more.
قیدیوں کے حقوق اور ذمہ داریاں، جیل قواعد مجریہ1978 ء کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ
قیدیوں کے حقوق اور ذمہ داریاں جیل قواعد مجریہ1978 ء کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ جیلوں میں قیدیوں کے انسانی حقوق کی تلفی اور جیلوں کا غیر انسانی ماحول ہمارے نظام تعزیر کی ایک تکلیف دہ حقیقت ہے۔ قیدیوں کی بڑی اکثریت جیل میں
Read more.
بار ثبوت اور اس کےمتعلق ضابطہ کار۔ العدل
بار ثبوت اور اس کےمتعلق ضابطہ کار بار ثبوت اور اس کے ضابطہ کار کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے قانون شہادت 1984 ء کے چیپٹر نائن کا مطالعہ ضروری ہے۔ آرٹیکلز 129-117 میں اسکی تفصیل ملتی ہے۔ ”قانون شہادت 1984 ء کے آرٹیکل117
Read more.
ریمانڈ اور اس کا طریقہ کار
ریمانڈ اور اس کا طریقہ کار ریمانڈ سے متعلق تفصیلات جاننے کے لئے ضابطہ فوجداری کی دفعات61، 167 اور344 کا مطالعہ ضروری ہے۔ اس کے ساتھ دفعہ62 اور دفعہ173 کا بھی مطالعہ کرنا چاہئے۔ ریمانڈ کے لفظی معنی واپس بھجوانا ہے۔ فوجداری مقدمات میں ملزم
Read more.
اصلاحاتِ اراضی اور معاوضہ
اصلاحاتِ اراضی اور معاوضہ اصلاحات اراضی کی تعریف قانون مزارعت پنجاب کی دفعہ 4 (18) میں کی گئی ہے۔اصلاحات سے مراد کسی مزارعت سے متعلقہ ایسے کام ہیں جو شرائط کے برعکس نہ ہوں جن سے اراضی کو فائدہ پہنچے،جن سے اراضی کی مالیت اور
Read more.
کسی شخص کو سننے بغیر سزا نہیں دی جا سکتی
کسی شخص کو سننے بغیر سزا نہیں دی جا سکتی فطری انصاف(Natural Justice) کابنیادی اصول ہے کہ کسی شخص کو اسکامؤقف سننے بغیر ملزم نہیں ٹھہرایا جائے گا اور ملزم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”ملزم قانون کا چہیتا بچہ ہے“(Accused is the
Read more.
فرد جرم
فرد جرم فوجداری عدل گستری میں فرد جرم استغاثہ کے پورے مقدمے کا لب لباب ہوتی ہے کہ کس ملزم کو نامزد کیا گیا ہے، کیوں کیا گیا ہے،کس جرم کے تحت کیا گیا ہے اورکونسی شہادت اُس کے خلاف اکٹھی کی گئی ہے۔کیا وہ اِس
Read more.
وصیت اور تنسیخ وصیت سے متعلق احکامات
وصیت اور تنسیخ وصیت سے متعلق احکامات وصیت ایسی زبانی یا تحریری خواہشات کا نام ہے جو ایک مسلمان اپنی زندگی میں اپنی جائیداد کو مرنے کے بعد اپنی مرضی اور خواہشات کے مطابق تقسیم کرانے سے متعلق رکھتا ہے۔ دراصل ایک مسلمان جو ایک وسیع
Read more.