Membership

محترم قارئین!

 صرف -/700 روپے سالانہ ادا کرکے آپ سال بھر یہ میگزین گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ جن قارئین نے سال 2017 میں ممبر شپ لی وہ ممبر شپ دسمبر 2018  تک کار آمد رہے گی اور ان قارئین کو میگزین کی ترسیل سال2018 میں جاری رکھی جائے گی۔ نئے قارئین سے گزارش ہے کہ وہ ممبر شپ حاصل کرنے کیلئے نیچے دیا گیا فارم پُر کریں۔

(ممبر شپ فیس مبلغ -/700 سالانہ ہے، 600 روپے ممبر شپ اور 100 روپے ترسیل)۔  

Membership Form